موت طبعی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے، حرارت تحریری کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو (ماخوذ: مخزن الجواہر)

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے، حرارت تحریری کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو (ماخوذ: مخزن الجواہر)